ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / شام: ترکی کی سرحد کے نزدیک دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

شام: ترکی کی سرحد کے نزدیک دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

Wed, 03 May 2017 17:58:18  SO Admin   S.O. News Service

دمشق،3مئی(ایس ا و نیوز/آئی این ایس انڈیا)شام میں ترکی کی سرحد کے نزدیک ایک دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔شام میں انسانی حقوق کے مانیٹرنگ گروپ کے مطابق سرحدی شہر اعزاز میں شام کی عبوری حکومت کی عمارت کے سامنے ہونے والا دھماکا گولہ بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔شامی کارکنان نے ٹوئیٹر پر دھماکے کے بعد کی تصاویر جاری کی ہیں۔


Share: